CSS NEXUS
All Lecturer past papers

Lecturer 2021Lecturer TestSolved Paper

Lecturer 2021 Urdu Paper

The official Lecturer tests 2021 Urdu solved paper (lecturer test). Every MCQ is typed out below with its correct answer marked.

Lecturer 2021 Urdu paper — full text

Every MCQ from the paper, with the correct answer marked in green. Want to test yourself first? Attempt it as a timed quiz.

General knowledge (Q1–8)

  1. 1Nelson Mandela was the President of which country?

    • A)Sudan
    • B)Nigeria
    • C)South Africa
    • D)Congo

    Explanation: He served from 1994 to 1999, the country's first black president.

  2. 2Who is the author of the Harry Potter series?

    • A)Roald Dahl
    • B)J. K. Rowling
    • C)Ian Fleming
    • D)George R. R. Martin

    Explanation: The first book appeared in 1997.

  3. 3The dragon is a national symbol of:

    • A)Maldives
    • B)Japan
    • C)China
    • D)Korea

    Explanation: The Chinese dragon is a symbol of power and good luck.

  4. 4Which chemical weapon was widely used in the First World War?

    • A)Sarin
    • B)Uranium-235
    • C)Carbon monoxide
    • D)Mustard gas

    Explanation: Mustard gas was first used by Germany in 1917.

  5. 5Cutting Edge is the autobiography of:

    • A)Imran Khan
    • B)Javed Miandad
    • C)Wasim Akram
    • D)Zaheer Abbas

    Explanation: It was published in 2003.

  6. 6How old was Quaid-e-Azam when he joined the All-India Muslim League in 1913?

    • A)30 years
    • B)37 years
    • C)35 years
    • D)40 years

    Explanation: He was born in 1876.

  7. 7Mossad is the intelligence agency of:

    • A)Russia
    • B)USA
    • C)China
    • D)Israel

    Explanation: The CIA is America's; the FSB and SVR are Russia's.

  8. 8Gatwick is an international airport of:

    • A)France
    • B)USA
    • C)Russia
    • D)United Kingdom

    Explanation: It is London's second-busiest airport after Heathrow.

شعرا اور ادیب (Q9–45)

  1. 9لفظ "اردو" کے لغوی معنی کیا ہیں؟

    • A)مقامی بولی
    • B)زبان
    • C)ادب
    • D)لشکر

    Explanation: اردو ترکی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی لشکر یا لشکر گاہ ہیں۔

  2. 10ناول "آگ کا دریا" کس کا ہے؟

    • A)خدیجہ مستور
    • B)قرۃ العین حیدر
    • C)پریم چند
    • D)عصمت چغتائی

    Explanation: یہ 1959ء میں شائع ہوا۔

  3. 11اردو ادب میں "شاعرِ انقلاب" کسے کہا جاتا ہے؟

    • A)مجاز
    • B)احسان دانش
    • C)میر تقی میر
    • D)جوش ملیح آبادی

    Explanation: جوش کی آپ بیتی کا نام "یادوں کی برات" ہے۔

  4. 12مولانا شبلی نعمانی کو "الفاروق" لکھنے سے کس نے منع کیا تھا؟

    • A)ڈپٹی نذیر احمد
    • B)اکبر الہ آبادی
    • C)سر سید احمد خان
    • D)حالی

    Explanation: سر سید کو اندیشہ تھا کہ اس سے فرقہ وارانہ بحث چھڑ جائے گی۔

  5. 13"مینارِ پاکستان" (آوازِ دوست) کس کا مضمون ہے؟

    • A)اے حمید
    • B)جمیل الدین عالی
    • C)مختار مسعود
    • D)مشتاق احمد یوسفی

    Explanation: مختار مسعود کی کتاب "آوازِ دوست" کا پہلا مضمون ہے۔

  6. 14عبداللہ حسین کے ناول "اداس نسلیں" کا بنیادی پس منظر کیا ہے؟

    • A)اصلاحِ معاشرہ
    • B)برصغیر کی تحریکِ آزادی اور تقسیم
    • C)دیہاتی محبت کی کہانی
    • D)جاسوسی واقعات

    Explanation: ناول پہلی جنگِ عظیم سے تقسیم تک کے زمانے کو بیان کرتا ہے۔

  7. 15مولوی چراغ علی کا تعلق کس تحریک سے تھا؟

    • A)ترقی پسند تحریک
    • B)علی گڑھ تحریک
    • C)رومانوی تحریک
    • D)حلقۂ اربابِ ذوق

    Explanation: وہ سر سید کے رفقا میں شامل تھے۔

  8. 16اردو کی نظری (اصولی) تنقید کا بانی کسے مانا جاتا ہے؟

    • A)الطاف حسین حالی
    • B)شبلی نعمانی
    • C)سر سید احمد خان
    • D)محمد حسین آزاد

    Explanation: حالی کا "مقدمۂ شعر و شاعری" (1893ء) پہلی باقاعدہ تنقیدی کتاب ہے۔

  9. 17"سندھ میں اردو شاعری" کس کی تصنیف ہے؟

    • A)ڈاکٹر نبی بخش بلوچ
    • B)ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان
    • C)ڈاکٹر الیاس عشقی
    • D)ڈاکٹر جمیل جالبی

    Explanation: ڈاکٹر این اے بلوچ سندھ کے نامور محقق تھے۔

  10. 18"واردات" کس کے افسانوں کا مجموعہ ہے؟

    • A)راجندر سنگھ بیدی
    • B)سجاد حیدر یلدرم
    • C)منشی پریم چند
    • D)کرشن چندر

    Explanation: پریم چند کو اردو افسانے کا بانی کہا جاتا ہے۔

  11. 19بابائے اردو مولوی عبدالحق کا انتقال کس سال ہوا؟

    • A)1961ء
    • B)1960ء
    • C)1962ء
    • D)1959ء

    Explanation: ان کا انتقال 16 اگست 1961ء کو کراچی میں ہوا۔

  12. 20"تیز ہوا اور تنہا پھول" کس شاعر کا مجموعۂ کلام ہے؟

    • A)ناصر کاظمی
    • B)فیض احمد فیض
    • C)امجد اسلام امجد
    • D)منیر نیازی

    Explanation: یہ منیر نیازی کا پہلا مجموعہ ہے۔

  13. 21میر تقی میر کے کتنے اشعار "بہتر نشتر" کے نام سے مشہور ہیں؟

    • A)71
    • B)72
    • C)73
    • D)70

    Explanation: میر کے بہترین اشعار کا انتخاب "بہتر نشتر" کہلاتا ہے۔

  14. 22"مقدمۂ تاریخِ زبانِ اردو" کس کی تصنیف ہے؟

    • A)ڈاکٹر جمیل جالبی
    • B)ڈاکٹر مسعود حسین خان
    • C)ڈاکٹر عطش درانی
    • D)محمود شیرانی

    Explanation: اس میں اردو کی ابتدا کا نظریہ دہلی اور نواحِ دہلی سے جوڑا گیا۔

  15. 23"حیات لے کے چلو کائنات لے کے چلو / چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو" کس کا شعر ہے؟

    • A)مخدوم محی الدین
    • B)فیض احمد فیض
    • C)احمد ندیم قاسمی
    • D)ساحر لدھیانوی

    Explanation: مخدوم حیدرآباد دکن کے ترقی پسند شاعر تھے۔

  16. 24مثنوی "طوطی نامہ" کس شاعر کی تخلیق ہے؟

    • A)قلی قطب شاہ
    • B)نصرتی
    • C)ولی دکنی
    • D)غواصی

    Explanation: غواصی گولکنڈہ کے دکنی شاعر تھے؛ انہوں نے "سیف الملوک و بدیع الجمال" بھی لکھی۔

  17. 25اردو کی پہلی نسوانی خود نوشت کون سی ہے؟

    • A)بیتی کہانی
    • B)زمانہ
    • C)اصلاح النساء
    • D)ہم سفر

    Explanation: یہ شہر بانو بیگم نے لکھی۔

  18. 26لفظ "ڈراما" کس زبان سے آیا ہے؟

    • A)فارسی
    • B)عربی
    • C)یونانی
    • D)لاطینی

    Explanation: یونانی میں اس کے معنی "عمل" یا "کر کے دکھانا" ہیں۔

  19. 27"نقشِ فریادی" کس کا شعری مجموعہ ہے؟

    • A)منیر نیازی
    • B)ناصر کاظمی
    • C)فیض احمد فیض
    • D)احمد ندیم قاسمی

    Explanation: یہ فیض کا پہلا مجموعہ (1941ء) ہے۔

  20. 28سر سید احمد خان کے سفر نامۂ لندن کا نام کیا ہے؟

    • A)سیاحت نامہ
    • B)سفر نامۂ روم و مصر
    • C)سیرِ ایران
    • D)مسافرانِ لندن

    Explanation: سر سید 1869ء میں انگلستان گئے تھے۔

  21. 29"قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے / اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد" کس کا شعر ہے؟

    • A)مولانا محمد علی جوہر
    • B)علامہ اقبال
    • C)الطاف حسین حالی
    • D)غالب

    Explanation: یہ مولانا محمد علی جوہر کا مشہور شعر ہے۔

  22. 30"جدید شاعری کا امام" کسے کہا جاتا ہے؟

    • A)خواجہ میر درد
    • B)مولانا حسرت موہانی
    • C)مولانا الطاف حسین حالی
    • D)محمد حسین آزاد

    Explanation: حالی اور آزاد نے انجمن پنجاب کے مشاعروں سے جدید نظم کا آغاز کیا۔

  23. 31"دنیا مرے آگے" کس کا سفر نامہ ہے؟

    • A)جمیل الدین عالی
    • B)حکیم محمد سعید
    • C)مفتی محمد تقی عثمانی
    • D)ابن انشا

    Explanation: مفتی تقی عثمانی کے دیگر سفر نامے "جہانِ دیدہ" اور "سفر در سفر" ہیں۔

  24. 32اردو کی پہلی خاتون ناول نگار کون ہیں؟

    • A)بانو قدسیہ
    • B)رشید النساء
    • C)رشید جہاں
    • D)نذر سجاد حیدر

    Explanation: ان کا ناول "اصلاح النساء" 1894ء میں شائع ہوا۔

  25. 33ناول "امراؤ جان ادا" کا مصنف کون ہے؟

    • A)رجب علی بیگ سرور
    • B)حیدر بخش حیدری
    • C)مرزا ہادی رسوا
    • D)ڈپٹی نذیر احمد

    Explanation: یہ لکھنؤ کی تہذیب پر مبنی ناول ہے۔

  26. 34"اردو سندھی کے لسانی روابط" کس کی تصنیف ہے؟

    • A)الیاس عشقی
    • B)شرف الدین اصلاحی
    • C)ڈاکٹر نبی بخش بلوچ
    • D)شوکت سبزواری

    Explanation: اس میں اردو اور سندھی کے مشترک الفاظ اور اثرات کا جائزہ ہے۔

  27. 35"کپاس کا پھول" کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟

    • A)اشفاق احمد
    • B)مستنصر حسین تارڑ
    • C)احمد ندیم قاسمی
    • D)غلام عباس

    Explanation: قاسمی کے دیگر مجموعوں میں "گنڈاسا" اور "سناٹا" شامل ہیں۔

  28. 36شوکت صدیقی کی "خدا کی بستی" کس ادبی صنف سے تعلق رکھتی ہے؟

    • A)ڈراما
    • B)افسانہ
    • C)سفر نامہ
    • D)ناول

    Explanation: یہ کراچی کے نچلے طبقے کی زندگی پر مبنی ناول ہے۔

  29. 37غالب نے کس سے کہا تھا کہ اگر تم شعر نہ کہو گے تو اپنی طبیعت پر سخت ظلم کرو گے؟

    • A)میر مہدی مجروح
    • B)الطاف حسین حالی
    • C)منشی ہرگوپال تفتہ
    • D)نواب مصطفیٰ خان شیفتہ

    Explanation: حالی نے یہ واقعہ "یادگارِ غالب" میں لکھا۔

  30. 38"شہاب نامہ" کس کی آپ بیتی ہے؟

    • A)ممتاز مفتی
    • B)قتیل شفائی
    • C)جوش ملیح آبادی
    • D)قدرت اللہ شہاب

    Explanation: یہ 1987ء میں شائع ہوئی۔

  31. 39افسانوں کا مجموعہ "خیالستان" کس کی تصنیف ہے؟

    • A)علی عباس حسینی
    • B)پریم چند
    • C)نیاز فتح پوری
    • D)سجاد حیدر یلدرم

    Explanation: یلدرم اردو میں رومانوی افسانے کے بانیوں میں شمار ہوتے ہیں۔

  32. 40"فرہنگِ آصفیہ" کس نے مرتب کی؟

    • A)سید احمد دہلوی
    • B)ڈپٹی نذیر احمد
    • C)رام بابو سکسینہ
    • D)نور الحسن نیر

    Explanation: نور الحسن نیر نے "نور اللغات" مرتب کی۔

  33. 41اردو نثر کی پہلی ادبی تصنیف کون سی مانی جاتی ہے؟

    • A)فسانۂ عجائب
    • B)باغ و بہار
    • C)دہ مجلس
    • D)سب رس

    Explanation: ملا وجہی نے سب رس 1635ء میں دکنی اردو میں لکھی۔

  34. 42ایسی نظم جس میں محبوب کی بے وفائی اور ظلم کا ذکر کر کے اس سے بیزاری ظاہر کی جائے، کیا کہلاتی ہے؟

    • A)ریختی
    • B)قصیدہ
    • C)دوہا
    • D)واسوخت

    Explanation: میر تقی میر نے بھی واسوخت لکھے۔

  35. 43رسالہ "قومی زبان" کس ادارے کے تحت شائع ہوتا ہے؟

    • A)انجمن ترقیِ اردو
    • B)مجلسِ ترقیِ ادب
    • C)مقتدرہ قومی زبان
    • D)اکادمی ادبیات

    Explanation: انجمن ترقیِ اردو پاکستان کراچی سے یہ ماہنامہ شائع کرتی ہے۔

  36. 44"خامہ بگوش" کس ادیب کا قلمی نام ہے؟

    • A)مشتاق احمد یوسفی
    • B)ابن انشا
    • C)مشفق خواجہ
    • D)مجید لاہوری

    Explanation: اس نام سے وہ ادبی کالم لکھتے تھے۔

  37. 45ماہ لقا بائی چندا کی وجۂ شہرت کیا ہے؟

    • A)شاعرہ
    • B)ماہرِ لسانیات
    • C)تذکرہ نگار
    • D)ناول نگار

    Explanation: حیدرآباد دکن کی یہ شاعرہ صاحبِ دیوان تھیں۔

Tags

  • #Lecturer 2021
  • #Lecturer Urdu past papers
  • #Lecturer 2021 Urdu paper
  • #Urdu
  • #Lecturer Lecturer Test
  • #Lecturer
  • #Urdu lecturer past papers
  • #Lecturer Urdu paper 2021
  • #Lecturer Urdu MCQs
  • #Urdu adab MCQs
  • #اردو لیکچرر پیپر
  • #Urdu lecturer test preparation
  • #Lecturer past papers
  • #Lecturer test 2026
  • #lecturerquestionpapers
  • #lecturerquestionpapers2021
  • #Lecturer Urdu Question Paper 2021
  • #CSS Nexus